the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مغربی بنگال،23فروری(ایجنسی) ایک بس کے پلٹ جانے سے آج چار طالب علموں کی موت ہو گئی اور 30 ​​دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے. یہ حادثہ جلپائی گری Jalpaiguriضلع میں ہو ا۔


18px; text-align: start;">پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ضلع کے ایک امتحان مرکز سے طالب علموں کو لے کر لوٹ رہی ایک بس جلپائی گری شہر کے قریب پلٹ گئی. بس میں سوار طالب علم سیکنڈری سطح کا امتحان دیے کرواپس ہورہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.